ETV Bharat / bharat

کشمیر جوائنٹ پی ایچ ای ملازمین کا سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ - ETV BHARAT URDU

واٹر ورکرس ڈویژن سرینگر میں کام کررہے ڈیلی ویجرس و کیجول لیبرس اور آئی ٹی آئی ورکرس نے کشمیر پی ایچ ای جوائنٹ ایمپلائیز ایسوسی ایشن کے بینر تلے تنخواہ کی واگزاری کے حق میں اور چیف انجینیئر کشمیر پی ایچ ای کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔

کشمیرجوائنٹ پی ایچ ای ملازمین کا سرینگرمیں ایک احتجاجی مظاہرہ

author img

By

Published : Sep 28, 2021, 5:10 PM IST

مرکزی زیر انتظام جموں کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں آج کشمیر جوائنٹ پی ایچ ای ملازمین کی جانب سے سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

کشمیرجوائنٹ پی ایچ ای ملازمین کا سرینگرمیں ایک احتجاجی مظاہرہ

اس احتجاجی مظاہرہ میں واٹر ورکرس ڈویژن سرینگر میں کام کررہے ڈیلی ویجرس و کیجول لیبرس اور آئی ٹی آئی ورکرس نے کشمیر پی ایچ ای جوائنٹ ایمپلائیز ایسوسی ایشن کے بینر تلے تنخواہ کی واگزاری کے حق میں اور چیف انجینیئر کشمیر پی ایچ ای کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔

احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے رکھے عارضی ملازمین کے ساتھ انصاف کرو کے نعرے لگائے۔ جب کہ انہوں نے انتظامیہ سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ ہمارے دو مہینوں کی تنخواہ واگزار کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.