ETV Bharat / bharat

ملک میں کووڈ 19 ویکسینوں کی تعداد پہنچی زائد از سات کروڑ - urdu news

وزارتِ صحت نے بتایا کہ 52 لاکھ 86 ہزار 132 صحت کارکنوں اور 39 لاکھ 75 ہزار 549 فرنٹ اہلکاروں نے دوسری خوراک لی ہے۔ وزارت نے بتایا کہ پہلی خوراک 45 سال سے زیادہ عمر کے 4 کروڑ 29 لاکھ 37 ہزار 126 مستحقین افراد کو دی گئی ہے۔

ملک میں کوویڈ 19 ویکسینوں کی تعداد پہونچی زائد از سات کروڑ

author img

By

Published : Apr 3, 2021, 10:37 AM IST

بھارت میں اب تک لگائی جانے والی کووڈ 19 ویکسینوں کی تعداد سات کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ جمعہ کو رات 8 بجے تک 12 لاکھ 76 ہزار 191 ویکسین لگائی گئی تھی۔ وزارت صحت نے یہ اطلاع دی۔

جمعہ کی شام 7 بجے تک عارضی رپورٹ کے مطابق، ملک میں اب تک ایک کروڑ 23 لاکھ 3 ہزار 131 افراد کورونا وائرس سے متاثرہ پائے گئے ہیں۔

وزارت صحت نے مزید نے بتایا کہ رات آٹھ بجے تک ملک میں کل 7،06،18،026 ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔ ان میں سے 6،13،56،345 افراد کو پہلی خوراک دی گئی ہے جب کہ 92،61،681 افراد کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی ہے۔ وزارت نے بتایا کہ ان میں 89 لاکھ 3 ہزار 809 صحت کارکن اور فرنٹ ورکرز شامل ہیں، جنہوں نے پہلی خوراک لی ہے۔

وزارت نے مزید یہ بھی بتایا کہ 52،86،132 صحت کارکنوں اور 39،75،549 فرنٹ اہلکاروں نے دوسری خوراک لی ہے۔ وزارت نے بتایا کہ پہلی خوراک 45 سال سے زیادہ عمر کے 4،29،37،126 مستحقین کو دی گئی ہے۔ وزارت نے بتایا کہ کووڈ 19 کے ملک بھر میں ویکسینیشن کے 77 ویں دن شام 8 بجے تک کل 12،76،191 ویکسین لگائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.