ETV Bharat / bharat

Monsoon: ساحلی آندھرا پردیش میں شمال مشرقی مانسون سرگرم

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ساحلی آندھرا پردیش، رائلسیما، ساحلی کرناٹک، اندرونی کرناٹک، کیرالہ اور انڈمان اور نکوبار جزائر، کونکن، گوا اور تمل ناڈو میں زیادہ تر مقامات پر اور مشرقی راجستھان، گجرات، مدھیہ مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ، اوڈیشہ میں الگ تھلگ مقامات پر بارش ہوئی

ساحلی آندھرا پردیش میں شمال مشرقی مانسون بے حد سرگرم

author img

By

Published : Nov 20, 2021, 8:37 PM IST

شمال مشرقی مانسون ساحلی آندھرا پردیش، ساحلی کرناٹک، کیرالہ اور رائلسیما میں بے حد سرگرم رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق، رات کا درجہ حرارت مراٹھواڑہ میں زیادہ تر مقامات پر، مدھیہ مہاراشٹر اور ودربھ کے کئی مقامات پر، مدھیہ پردیش میں چند مقامات پر، گجرات میں الگ تھلگ مقامات پر 5.1 ڈگری سیلسیس یا معمول سے زیادہ تھا۔

سوراشٹرا، کچھ، چھتیس گڑھ، کونکن، گوا، اندرونی کرناٹک، تلنگانہ اور رائلسیما، تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، اڈیشہ، ساحلی آندھرا پردیش، یانم میں زیادہ تر مقامات اور مشرقی، راجستھان، اتراکھنڈ، شمالی میں چند مقامات پر ریاست اور جھارکھنڈ میں مختلف مقامات پر درجہ حرارت معمول سے 1.6 ڈگری سیلسیس سے 3.0 ڈگری سیلسیس زیادہ تھا۔جموں و کشمیر، لداخ، گلگٹ ، بلتستان، مظفرآباد، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دہلی میں کچھ مقامات پر رات کا درجہ حرارت معمول سے 1.6 ڈگری سیلسیس سے 3.0 ڈگری سیلسیس کم تھا۔ملک کے میدانی علاقوں میں ہریانہ کے حصار میں سب سے کم درجہ حرارت 6.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

جمعہ کی صبح 08.30 بجے سے ہفتہ کی صبح 08.30 بجے کے درمیان گجرات اور جنوبی تمل ناڈو میں گرج چمک کے ساتھ طوفان کا اثر رہا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ساحلی آندھرا پردیش، رائلسیما، ساحلی کرناٹک، اندرونی کرناٹک، کیرالہ اور انڈمان اور نکوبار جزائر، کونکن، گوا اور تمل ناڈو میں زیادہ تر مقامات پر اور مشرقی راجستھان، گجرات، مدھیہ مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ، اوڈیشہ میں الگ تھلگ مقامات پر بارش ہوئی۔ یا مشرقی اتر پردیش، مغربی اتر پردیش، مغربی راجستھان، مغربی مدھیہ پردیش، سوراشٹرا اور تلنگانہ میں الگ تھلگ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔

اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، مغربی بنگال کے پہاڑی علاقے، سکم، مغربی بنگال میں گنگا کے علاقے، جھارکھنڈ، بہار، اتراکھنڈ، ہریانہ، پنجاب، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، لداخ، مشرقی مدھیہ پردیش، ودربھ، چھتیس گڑھ اور لکشدیپ میں موسم خشک رہا ۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.