ETV Bharat / bharat

India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے پندرہ ہزار سے زائد نئے کیسز

author img

By

Published : Feb 23, 2022, 9:47 AM IST

Updated : Feb 23, 2022, 10:12 AM IST

کورونا سے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 31 ہزار 377 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 21 لاکھ 89 ہزار 887 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

بھارت میں کورونا کے پندرہ ہزار سے زائد نئے کیسز

بھارت میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں 15 ہزار 102 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India

وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 278 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 12 ہزار 622 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 1 لاکھ 64 ہزار 522 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India

کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 31 ہزار 377 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 21 لاکھ 89 ہزار 887 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ Indian Council of Medical Research کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں 11 لاکھ 83 ہزار 438 سیمپل ٹیسٹ کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں: Covid Vaccination: کووڈ ویکسینیشن 175.78 کروڑ سے زیادہ

اب تک بھارت میں کُل 76 کروڑ 24 لاکھ 14 ہزار 18 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 176 کروڑ 19 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India

Last Updated : Feb 23, 2022, 10:12 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.