بھارت میں کورونا کیسز میں ایک بار پھر کمی آئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 83 ہزار 876 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona cases in India
وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 895 افراد کی موت ہوئی ہے۔ جس کے بعد ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد 5 لاکھ 2 ہزار 874 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 11 لاکھ 8 ہزار 938 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India
انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ Indian Council of Medical Research کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں 11 لاکھ 56 ہزار 363 سیمپل ٹیسٹ کیے گئے۔
اب تک بھارت میں کُل 74 کروڑ 15 لاکھ 61 ہزار 587 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 169 کروڑ 63 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India