ETV Bharat / bharat

NCB Raid: این سی بی کی ناندیڑ میں ڈرگس فیکٹری پر کارروائی

نارکوٹکس کنٹرول بیورو (Narcotics Control Bureau)کو ایک بڑی کامیابی ملی ہے۔ ممبئی این سی بی کی ٹیم (NCB Team)نے زونل ڈائیریکٹر سمیر وانکھیڈے (Zonal Director Sameer Wankhede)کی سربراہی میں مہاراشٹر کے ناندیڑ علاقے سے ایک منشیات بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Nov 23, 2021, 9:50 PM IST

NCB Raid
این سی بی کی ناندیڑ میں ڈرگس فیکٹری پر کارروائی

مہاراشٹر کے ناندیڑ علاقے سے ایک منشیات بنانے والی اس فیکٹری سے 111 کلو پاپی اسٹرا اور ڈیڑھ کلو افیم برآمد کی گئی ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ 1 لاکھ 55 ہزار نقد رقم برآمد کی گئی ہے۔ جائے واردات سے 2 ایسی مشینیں برآمد کی گئی ہیں جن سے منشیات بنائی جاتی تھی۔ وانکھیڈے نے بتایا کہ اس معاملے میں تین لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے جنکا تعلق پنجاب سے ہے۔

ویڈیو

پاپی اسٹرا ایک ایسا پودا ہے، جس سے منشیات بنائی جاتی ہے۔ اسکے لئے ایک مخصوص طریقہ اپنا کر منشیات فروش اس سے کئی طرح کی منشیات بناتے ہیں اور اسے فروخت کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

منشیات فروشوں سے وصولی گئی ڈائری کیا راز چھپے ہیں ؟

زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے نے بتایا کہ یہ گینگ بھلے ہی منشیات ناندیڑ کی اس فیکٹری میں بناتے ہیں لیکِن اس گینگ سے جڑے دوسرے افراد کا تعلق بھارت کی دوسری ریاستوں سے ہے، جو ملک کے الگ لگ خطوں میں بیٹھ کا منشیات کا کاروبار کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.