ETV Bharat / bharat

Navjot Singh Sidhu: نوجوت سنگھ سدھو پنجاب کے صدر بنے - نوجوت سنگھ سدھو خبر

کانگریس نے پارٹی کے سینیئر رہنما نوجوت سنگھ سدھو کو پنجاب کانگریس کا صدر بنایا گیا ہے۔

sidhu appointed as punjab congress chief
نوجوت سنگھ سدھو پنجاب کے صدر بنے
author img

By

Published : Jul 19, 2021, 11:27 AM IST

پارٹی نے اتوار کو بتایا کہ کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے نوجوت سنگھ سدھو کو پنجاب ریاستی کانگریس کمیٹی کا صدر بنانے کو منظوری دی ہے۔

پارٹی نے اس کے علاوہ پنجاب میں چار ایکزیکیٹیو صدر بھی مقرر کئے ہیں۔ یہ محترمہ سنگت سنگھ گلجیاں، سکھوندر سنگھ ڈینی، پون گوئل اور کلجیت سنگھ ناگرا ہیں۔ یہ تمام تقرریاں فوری اثرات سے نافذالعمل ہوں گی۔

پارٹی نے مسٹر سنیل جاکھڑ کی جگہ پر سدھو کو پنجاب کانگریس کی ذمہ داری سونپی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم مودی نے نیپال کے وزیراعظم کو مبارکباد پیش کی

پارٹی نے کہاکہ مسٹر ناگرا سکم، ناگالینڈ اور تریپورہ میں پارٹی کے انچارج بنے رہیں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.