سرینگر: جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں نیشنل کانفرنس کی طرف سے پارٹی کے بانی اور شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ کی 40 ویں برسی کی تقریب منعقد کی گئی اور اس موقع پر انہیں خرآج عقیدت پیش کیا گیا۔ یہ تقریب سرینگر کے نگین حضرتبل میں واقع مرحوم کے مقبرہ پر منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں پارٹی صدر اور رکن پارلیمان فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ نے شرکت۔ اس موقع پر پارٹی کے درجنوں کارکنان بھی موجود تھے۔ مرحوم کے قبر پر گُل پوشی کی گئی اور فاتحہ خوانی کی مجلس منعقد کی گئی، جس میں مرحوم کی خدمات کو یاد کیا گیا جبکہ اس دوران ڈاکٹر مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے بات کرتے ہوے کہا کہ مرحوم نے کشمیری قوم کی بے لوث خدمت کی جس کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔National Conference Pays Tribute to Sheikh Abdullah on his 40th Death Aniversary
Sheikh Abdullah Death Anniversary شیر کشمیر شیخ عبداللہ کی 40 ویں برسی پر نیشنل کانفرنس کا خراج - محمد عبداللہ کو خرآج عقیدت
سرینگر میں نیشنل کانفرنس کے بانی اور شیر کشمیر شیخ محمد عبداللہ کی 40 ویں برسی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں پارٹی صدر اور رکن پارلیمان فاروق عبداللہ اور نائب صدر عمر عبداللہ نے شرکت۔Sheikh Abdullah on his 40th Death Aniversary