ETV Bharat / bharat

مظفر نگر کسان مہاپنچایت: بڑی تعداد میں کسان جمع - etv bharat news

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آج جی آئی سی میدان میں ہند مزدور کسان سمیتی کی قیادت میں کسان کھاپ چودھریوں کے ساتھ ساتھ درجنوں سے زائد کسان تنظیم بھی اس مہاپنچایت میں شامل ہوئے۔

Muzaffarnagar Kisan Mahapanchayat
مظفر نگر کسان مہاپنچایت
author img

By

Published : Sep 27, 2021, 9:14 AM IST

اس مہاپنچایت میں بڑی تعداد میں کسانوں نے حصہ لیا۔ منچ سے کسان رہنماؤں نے کسانوں کے مختلف مطالبات کو اٹھایا، ان مطالبات میں کسانوں کے گنے کی رقم کی ادائیگی، سڑکوں پر پھر رہے آوارہ مویشیوں، گنے کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ بڑھتے ہوئے بجلی کے بلوں جیسے حقیقی مسائل کو اٹھایا۔

ویڈیو

اس مہاپنچایت میں شامل ہونے کے لئے الگ الگ اضلاع سے ہزاروں کی تعداد میں کسان آئے۔ اس مہاپنچایت میں جو کسانوں کے اہم مسائل تھے ان کو نہیں اٹھایا گیا ان مسائل کو لے کر ہم نے آج مہاپنچایت رکھی تھی۔ مہاپنچایت میں پہنچے ادھدیاتمک (روحانی) گرو چندر موہن نے خطاب کرتے ہوئے کسانوں اور مزدوروں سے جڑے مسائل پر اپنی بات کہی اور حکومت سے کسانوں کے مسائل پر توجہ دینے کی اپیل بھی کی۔

Muzaffarnagar Kisan Mahapanchayat
مظفر نگر کسان مہاپنچایت

یہ بھی پڑھیں:

دارنگ واقعہ انسانیت پر دھبہ: کسان سبھا

انہوں نے کہا کہ ہم ان مسائل کو لے کر حکومت کے پاس جائیں گے اور ان مسائل کو رکھیں گے، اگر حکومت ہمارے مسائل کو حل نہیں کرتی ہے تو ہم لکھنؤ جا کر اس سے بھی بڑا اجلاس کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.