ETV Bharat / bharat

Mukhtar Ansari Sentenced To Five Years گینگسٹر کیس میں مختار انصاری کو 5 سال قید کی سزا - مختار انصاری کو 5 سال قید کی سزا

ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے مختار انصاری کو گینگسٹر ایکٹ کے تحت 23 سال پرانے معاملے میں بھی قصوروار قرار دیا ہے۔ عدالت نے پانچ سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ جسٹس دنیش کمار سنگھ کی سنگل بنچ نے ریاستی حکومت کی اپیل پر یہ فیصلہ سنایا ہے۔ Mukhtar Ansari Sentenced To Five Years

Mukhtar Ansari Sentenced To Five Years
گینگسٹر کیس میں مختار انصاری کو 5 سال قید کی سزا
author img

By

Published : Sep 23, 2022, 4:52 PM IST

لکھنؤ: مختار انصاری کو گینگسٹر ایکٹ کے تحت عدالت نے پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اسے مختار انصاری کے لیے بڑا جھٹکا سمجھا جا رہا ہے۔ ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے مختار انصاری کو گینگسٹر ایکٹ کے تحت 23 سال پرانے معاملے میں بھی قصوروار قرار دیا ہے۔

عدالت نے پانچ سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ جسٹس دنیش کمار سنگھ کی سنگل بنچ نے ریاستی حکومت کی اپیل پر یہ فیصلہ سنایا ہے۔ Mukhtar Ansari Sentenced To Five Years

مختار انصاری اس وقت جیل میں ہیں۔ انہیں دو دن قبل ایم پی-ایم ایل اے فاسٹ ٹریک کورٹ میں بھی پیش کیا گیا تھا۔ مختار انصاری کو ٹرائل کورٹ نے 2018 میں گینگسٹر ایکٹ میں بری کر دیا تھا۔ واضح رہے کہ مختار انصاری کے خلاف تقریباً 60 مقدمات درج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.