ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا کے 53 ہزار سے زیادہ نئے کیسز - urdu news

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے کیسز میں معمولی کمی کے ساتھ تقریباً 53 ہزار نئے متاثرین درج کیے گئے ہیں۔

More than 53,000 new cases of corona in the country
ملک میں کورونا کے 53 ہزار سے زیادہ نئے کیسز
author img

By

Published : Mar 31, 2021, 12:00 PM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے بدھ کے روز جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 53480 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 21 لاکھ 49 ہزار 335 ہو گئی ہے۔ وہیں، اس دوارن 53480 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، مجموعی طور پر اب تک 15493301 مریض کورونا سے نجات پا چکے ہیں۔ فعال کیسز 552566 ہو گئے ہیں۔ اس دوران مزید 354 مریضوں کی موت کے ساتھ اس بیماری سے ہلاکتوں کی تعداد 162568 ہو گئی ہے۔

ملک میں ریکوری ریٹ جزوی طور پر کم ہو کر 94.11 فیصد اور فعال کیسز کی شرح بڑھ کر 4.55 فیصد ہو گئی ہے جبکہ شرح اموات کم ہو کر 1.34 فیصد ہو گئی ہے۔

مہاراشٹر کورونا کے فعال کیسز 3559 بڑھ کر 341887 ہو گئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست میں مزید 23820 مریض صحتیاب ہوئے، مجموعی طور پرکورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 2377127 تک پہنچ گئی ہے جبکہ مریضوں کی موت سے ہلاکتوں کے اعداد و شمار بڑھ کر 54422 ہو گئے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.