ETV Bharat / bharat

ملک میں ایک دن میں پھر 18 ہزار سے زائد کورونا کیسز

اسی عرصے کے دوران کورونا وائرس سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد نسبتاً کم رہنے سے فعال کیسز میں 3985 کا اضافہ ہوا ہے۔

More than 18,000 corona cases in a day in the country
ملک میں ایک دن میں پھر 18ہزار سے زائد کورونا کیسز
author img

By

Published : Mar 6, 2021, 12:08 PM IST

ملک کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے کیسز میں اچانک اضافے سے اس کے مریضوں کی یومیہ تعداد میں تیزی آئی ہے۔

لگاتار تین دن سے کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 100 سے کم درج کی گئی ہے لیکن گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وبا کی وجہ سے 108 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

اسی عرصے کے دوران کورونا وائرس سے شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد نسبتاً کم رہنے سے فعال کیسز میں 3985 عدد کا اضافہ ہوا ہے۔

دریں اثنا ملک میں اب تک ایک کروڑ 94 لاکھ 97 ہزار 704 افراد کو اینٹی کورونا ویکسین دی جا چکی ہے۔

ہفتہ کی صبح وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 18،327 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ 92 ہزار سے زیادہ اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14،234 مریض صحت مند ہوئے ہیں، جس سے یہ تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ 54 ہزار 128 ہوگئی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.