ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا جانچ کا اعدادوشمار ساڑھے تیرہ کروڑ سے زیادہ - ساڑھے تیرہ کروڑ سے زیادہ

ملک میں عالمی وبا کووڈ 19 کا پہلا واقعہ اس سال 30 جنوری کو سامنے آیا تھا اور اس کے بعد حکومت نے مسلسل جانچ کا دائرہ بڑھا کر وائرس کی روک تھام پر زور دیا۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 10:50 AM IST

کورونا وائرس کی زیادہ سے زیادہ جانچ کر کے وائرس متاثرین کا جلد پتہ لگا کر اسے کنٹرول کرنے کی مہم میں بیس نومبر کو ملک میں مجموعی جانچ کا اعدادووشمار تیرہ کروڑ سے زیادہ ہوگیا ہے۔

ملک میں عالمی وبا کووڈ 19 کا پہلا واقعہ اس سال 30 جنوری کو سامنے آیا تھا اور اس کے بعد حکومت نے مسلسل جانچ کا دائرہ بڑھاکر متاثروں کا پتہ لگانے اور وائرس کی روک تھام پر زور دیا۔

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے سنیچر کو جاری اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ 20 نومبر کو اعدادوشمار 13 کروڑ چھ لاکھ 57 ہزار 808 پر پہنچ گیا ہے۔ اس میں 20 نومبر کو دس لاکھ 66 ہزار بائیس جانچ کی گئی۔

کورونا وائرس کے بڑے پیمانے پر پھیلنے کی روک تھام کے لئے ملک میں روزانہ اس کی زیادہ سے زیادہ جانچ کی مہم میں 24 ستمبر کو ایک دن میں 14 لاکھ 92 ہزار 409 نمونوں کی جانچ کا ریکارڈ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.