ملک میں بدھ کے روز عالمی وبا کورونا وائرس ( کووڈ -19) کے 11 لاکھ 93 ہزار سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی گئی جس سے جانچ کی مجموعی تعداد 12.19 کروڑ کو عبور کر چکی ہے۔
جمعرات کو انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بدھ (11 نومبر) تک جانچ کی مجموعی تعداد 12 کروڑ 19 لاکھ 62 ہزار 509 ہوگئی۔
ملک میں اوسط فی دس لاکھ آبادی پر جانچ کی شرح 87 ہزار 329 تک جا پہنچی ہے۔
کورونا وائرس کے بڑے پیمانہ پر پھیلاؤ کو روکنے کے لئے 24 ستمبر کو ایک دن میں 14 لاکھ 92 ہزار 409 نمونوں کا ٹسٹ کیا گیا جو ایک ریکارڈ ہے۔
بھارت میں 12 کروڑ سے زائد کورونا نمونوں کی جانچ - جانچ کی شرح 87 ہزار 329 تک