ETV Bharat / bharat

گجرات میں 11 جون سے مانسون کی آمد کی پیشنگوئی - سائکلونک سرکیولیشن سرگرم

جنوب مغربی راجستھان میں سائکلونک سرکیولیشن سرگرم ہو گیا ہے. جس کی وجہ سے گجرات میں گرم ہوائیں چل رہی ہیں.

Gujarat
Gujarat
author img

By

Published : Jun 8, 2021, 10:29 PM IST

محکمہ موسمیات گجرات نے 11 سے 13 جون کے درمیان گجرات کے کچھ علاقوں میں مون سون کی آمد کی پیشنگوئی کی ہے.

دراصل گزشتہ کچھ دنوں سے گجرات میں گرمی میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ دریں اثنا گجرات کے بہت سے علاقوں میں پری مون سون سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں. ایسے می‍ں آئندہ پانچ دنوں تک گجرات کے کچھ حصوں محکمہ موسمیات نے ہلکی بارش ہونے کی پیشنگوئی نے کی ہے۔

موصولہ معلومات کے مطابق جنوب مغربی راجستھان میں سائکلونک سرکیولیشن سرگرم ہو گیا ہے. جس کی وجہ سے گجرات میں گرم ہوائیں چل رہی ہیں. خلیج بنگال میں لا پریشر 11 جون سے سرگرم ہوگا. جس کے سبب جنوبی گجرات میں 14 جون تک اور پورے گجرات میں 15 سے 25 جون کے درمیان مانسون شروع ہونے کا امکان ہے.

محکمہ موسمیات گجرات کے مطابق 11 جون کو شمالی خلیج بنگال میں کم دباؤ کی وجہ سے گجرات کے کچھ حصوں میں 11 سے 14 جون کے درمیان ہلکی سے اعتدال پسند بارش ہونے کی پیشنگوئی کی گئی ہے اور 10 جون سے جنوب مغربی سمت میں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.