ETV Bharat / bharat

MLA Kaneez Fatima Laid the Foundation Stone for Development Works: گلبرگہ میں ترقیاتی کاموں کا رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے سنگ بنیاد رکھا - گلبرگہ کے نیشنل چوک کی خبر

کانگریس پارٹی کے رہنماء وہاج بابا نے کہا کہ یہاں کا نیشنل چوک بہت قدیم ہے۔ اس چوک کو خوبصورت بنانے کے لئے رکن اسمبلی محترمہ کنیز فاطمہ نے یہاں کی سڑک کی مرمت کے لئے لاکھوں روپئے منضور کرائیے ہیں۔ رکن اسمبلی نے 10 ہزار اسکوائر فٹ کی سڑک کی تعمیری کام کے لئے 20 لاکھ روپے منظور کر وائے ہیں۔ MLA Kaniz Fatima Laid The Foundation Stone Of National Chowk

گلبرگہ شہر کے نیشنل چوک کے ترقیاتی کاموں کا رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے سنگ بنیاد رکھا

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 9:51 AM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں رکن اسمبلی محترمہ کنیز فاطمہ نے میٹرو پولیٹن سٹی کے تحت یہاں کے نیشنل چوک میں سڑک، سرکل اور دیگر ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔MLA Kaniz Fatima Laid The Foundation Stone Of National Chowk

گلبرگہ شہر کے نیشنل چوک کے ترقیاتی کاموں کا رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے سنگ بنیاد رکھا

اس موقع پر کانگریس پارٹی کے رہنماء وہاج بابا نے کہا کہ یہاں کا نیشنل چوک بہت قدیم ہے ۔ اس چوک کو خوبصورت بنانے کے لئے رکن اسمبلی محترمہ کنیز فاطمہ نے یہاں کی سڑک کی مرمت کے لئے لاکھوں روپئے منضور کرائیے ہیں۔ رکن اسمبلی نے 10 ہزار اسکوائر فٹ کی سڑک کی تعمیری کام کے لئے 20 لاکھ روپے منظور کر وائے ہیں اور اس سرکل کو خوبصورت بنانے کے لئے الگ سے فنٹ جاری کرنے کی بھی بات بتائی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ گلبرگہ رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے تعمیری کاموں کا جائزہ لیا

محترمہ رکن اسمبلی نے اسی طرح یہاں کے کئی حلقوں کی ترقی کے لئے متعدد خدمات انجام دی ہیں اور بھی یہاں کے مختلف علاقوں میں سڑک کی تعمیر کے کام بہت جلد شروع کئے جائیں گے۔ اس موقع پر یہاں کے کئی کارپرٹرس نے رکن اسمبلی محترمہ کنیز فاطمہ کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.