ETV Bharat / bharat

Assembly Elections Candidate BJP: امیدواروں کے ناموں پر بی جے پی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 12:17 PM IST

Updated : Jan 13, 2022, 12:46 PM IST

پانچ صوبوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کو لے کر بی جے پی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ دہلی میں واقع دفتر میں ہو رہی ہے Assembly Elections Candidate BJP in Delhi۔ اس میں 300 امیدواروں کے ناموں پر مہر لگ سکتی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی Narendra Modi میٹنگ میں ورچوئل کے ذریعے شامل ہوں گے۔

Assembly Elections Candidate BJP
Assembly Elections Candidate BJP

نئی دہلی: بی جے پی سینٹرل الیکشن کمیٹی کا اجلاس شروع ہوچکا ہے Meeting of BJP Central Election Committee جس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ 300 سیٹوں کے لئے امیدواروں کے ناموں پر مہر لگ سکتی ہے۔

میٹنگ میں اترپردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، گووا اور منی پور کے لئے امیدواروں کا اعلان ہوگا۔

اس میٹنگ میں شامل ہونے کے لئے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدیتہ ناتھ Uttar Pradesh Chief Minister Yogi Adityanath، یوپی بی جے صدر سوتندر سنگھ، مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان بی جے پی آفس پہنچ چکے ہیں۔ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا، نتن گڈکری اور راج ناتھ سنگھ ورچوئل کے زریعے شامل ہوں گے۔

اس کے علاوہ وزیر داخلہ امت شاہ Amit Shah، بی ایل سنتوش، شاہنواز حسین Shahnawaz Hussain، جوئل اوراؤ بھی میٹنگ میں موجود رہیں گے۔ جبکہ وزیر اعظم نریندر مودی بھی ورچوئل کے ذریعے شامل ہوں گے۔

اترپردیش میں سات مرحلے میں جبکہ منی پور میں دو مرحلے میں انتخابات ہوں گے۔ باقی تین صوبوں پنجاب، گووا اور اتراکھنڈ میں ایک ہی مرحلے میں 14 فروری کو انتخاب ہوگا۔

معلوم ہوکہ گزشتہ دو دنوں میں یوگی سرکار کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔ منگل کے روز وزیر سوامی پرساد موریہ Swami Prasad Moriah نے استعفی دیا، وزیر دارا سنگھ چوہان اور 7 رکن اسمبلی نے بھی استعفی دیا ہے۔

مزید پڑھیں:

اترپردیش میں 403 سیٹیں، پنجاب میں 117، منی پور میں 60، گووا میں 40 اور اتراکھنڈ میں 70 سیٹوں پر انتخاب ہونے والا ہے۔

ان سبھی ریاستوں کے نتائج 10 مارچ کو آئے تگا۔

Last Updated : Jan 13, 2022, 12:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.