ETV Bharat / bharat

چاک کے ٹکڑوں کو تراش کر قومی ترانہ لکھنے کا انوکھا فن - مستقبل میں مزید ریکارڈ

پردیپ نے 17 چاک کے ٹکڑوں کی مدد سے قومی ترانہ لکھ کر انڈیا بک آف ریکارڈ میں اپنا نام درج کرایا ہے۔

National Anthem
نیشنل اینتھم
author img

By

Published : Jul 17, 2021, 5:33 PM IST

اگر انسان مصمم ارادہ کر لے تو کوئی بھی مشکل کام کر سکتا ہے۔ کرناٹک کے پردیپ نائک نے ایک انوکھا اور مشکل کام کر کے اس بات کو ثابت کیا ہے، جس کے لیے ان کا نام انڈیا بک آف ریکارڈز میں درج کیا گیا ہے۔

نیشنل اینتھم

یہ کامیابی گیروسوپا- بسکولی باشندہ پردیپ منجوناتھ نائک نے حاصل کی ہے۔ ہنناور کے ایس ڈی ایم کالج سے گریجویشن مکمل کرنے کے بعد اب وہ کاروار کے باڑا میں شیواجی ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ سے بی ایڈ کر رہے ہیں۔

قومی ترانہ کو 17 چاک کے ٹکڑوں میں تراشنے میں انہیں 18 گھنٹے لگے۔ ایسا کرکے انہوں نے اپنا نام انڈیا بک آف ریکارڈ میں درج کرالیا ہے۔

تعطلیات اور طوفان کے دوران آن لائن کلاسز معطل کر دی گئی تھیں۔ اسی وقت انہوں نے قومی ترانے کو چاک کے ٹکڑوں پر تراشنے کا فیصلہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Danish Siddiqui Dead Body: دانش کے جسد خاکی کو ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا

نائک کو طبلہ بجانے اور پینٹنگ کا بھی شوق ہے۔ ان کے والد منجوناتھ نائک اور والدہ چندرکلا نے ہمیشہ اپنے بیٹے کی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ دوست اور اساتذہ بھی اس کی پوری حمایت کرتے ہیں۔

نائیک کو مستقبل میں مزید ریکارڈ بنانے کے لیے بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.