ETV Bharat / bharat

Malaysia Corona Cases: ملائیشیا میں کووڈ کے 1,690 نئے کیس درج ہوئے

وزارت کے مطابق اس عرصے کے دوران کورونا سے مزید 2108 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 44,78,936 افراد کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ملک میں اس وقت ایکٹو کورونا کیسز کی تعداد 25,944 ہے، جن میں سے 23 کو آئی سی یو میں رکھا گیا ہے اور ان میں سے 15 کو سانس لینے میں دشواری کے باعث آکسیجن دی جارہی ہے۔ Malaysia covid 19 updates

ملائیشیا میں کووڈ کے 1,690 نئے کیس درج ہوئے

author img

By

Published : Jun 20, 2022, 2:00 PM IST

کوالالمپور: اتوار کی نصف رات تک ملائیشیا میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے 1,690 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 45,40,612 ہو گئی ہے۔ وزارت قومی صحت نے یہ اطلاع دی۔ وزارت کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 10 نئے کیس بیرون ملک سے آئے ہیں اور 1,680 مقامی انفیکشن کے ہیں۔ دریں اثنا، وبائی مرض سے کسی موت کی اطلاع نہیں ہے۔ ملک میں اموات کی تعداد 35,732 پر مستحکم ہے۔Malaysia records 1690 new cases of covid 19

وزارت کے مطابق اس عرصے کے دوران کورونا سے مزید 2108 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 44,78,936 افراد کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ملک میں اس وقت ایکٹو کورونا کیسز کی تعداد 25,944 ہے، جن میں سے 23 کو آئی سی یو میں رکھا گیا ہے اور ان میں سے 15 کو سانس لینے میں دشواری کے باعث آکسیجن دی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Malaysia Corona Cases: ملیشیا میں کورونا کے 1887 نئے کیسز درج

وزارت نے کہا کہ اتوار کو ویکسین کی 9,393 خوراکیں دی گئیں۔ اب تک 85.8 فیصد آبادی کو کم از کم ایک خوراک مل چکی ہے، جبکہ 83.3 فیصد آبادی کو مکمل طور پر ویکسین لگائی جا چکی ہے اور 49.4 فیصد نے بوسٹر خوراک حاصل کی ہے۔

یواین آئی۔اےایم۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.