انڈونیشیا کے بارت دیا جزیرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ریختر پیمانے پر اس کی شدت 6.0 درج کی گئی ہے۔ Magnitude 6 Earthquake Strikes Kepulauan Barat Daya Indonesia
- مزید پڑھیں:۔ آسٹریلیا میں 5.8 شدت کا زلزلہ
- پاکستان میں شدید زلزلہ، 20 افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی
- Earthquake in Myanmar :میانمار میں زلزلے کے شدید جھٹکے
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ 6.4 شدت کا زلزلہ 2 فروری کی دیر رات 12:55 بجے آیا۔ جس کا مرکز 140 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ فی الحال زلزلے سے جانی و مالی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔