ETV Bharat / bharat

فحش اشتہارات پرعارضی پابندی

مدراس ہائی کورٹ نے فحش اشتہارات پرعبوری پابندی عائد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت کا فیصلہ مفاد عامہ کی جانب سے دائرکی گئی عرضی کے بعد دیا گیا ہے۔

Interim ban on pornographic advertisements
فحش اشتہارات پرعارضی پابندی
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 5:45 PM IST

مدراس ہائی کورٹ کے مدورئی ڈویژن بینچ نے فحش اشتہارات پر عبوری پابندی عائد کرنے کا حکم دیا ہے، ویرودھو نگر ضلع کے راجہ پلائم سے تعلق رکھنے والے ساکا دیوراج نے ہائی کورٹ کے مدورئی بلاک بنچ میں ایک پی آئی ایل دائر کی تھی۔

جس میں درخواست گزار نے دعویٰ کیا ہے کہ مانع حمل اور جنسی مسائل سے متعلق اشتہارات عریانیت کو فروغ دیتے ہیں اور نو عمروں کے جذبات کو برانگیختہ کرتے ہیں۔ اس لیے ایسے اشتہارات پر پابندی عائد کی جانی چاہیے۔

عدالت نے ان کے وکلا کی دلیلوں پر غور کیا اور فحش اشتہارات پر عارضی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ سنایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.