ETV Bharat / bharat

ایل جی منوج سنہا نے بارہمولہ کا دورہ کیا

author img

By

Published : Oct 21, 2021, 12:17 PM IST

لیفٹیننٹ گورنر منہوج سنہا نے ضلع افسران کو ہدایت دی کہ حکومت کی طرف سے جو بھی اسکمیں واگزار کی گئی ہیں ان کو متعارف کرکے ضلع کے تمام نوجوانوں تک پہنچائی جائیں تاکہ یہاں کے نوجوان ان اسکیموں کا فائدہ اٹھا سکیں۔

ایل جی منوج سنہا نے بارہمولہ کا دورہ کیا
ایل جی منوج سنہا نے بارہمولہ کا دورہ کیا

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گزشتہ روز ضلع بارہمولہ کا دورہ کیا۔ ان کے اس دورے کے دوران ان کے ساتھ ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ بپندر کمار کے علاوہ ضلع کے تمام اعلی افسران موجود رہے اور انہوں نے تمام افسران کو ہدایت دی کہ وہ ترقیاتی کاموں کا از خود جائزہ لیں اور عوام کو اس سلسلے سے واقف کرائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی طرف سے جو بھی اسکمیں واگزار کی گئی ہیں ان کو متعارف کرکے ضلع کے نوجوانوں تک پہنچائی جائے تاکہ یہاں کے نوجوان ان اسکیموں کا فائدہ اٹھا سکیں۔

مزید پڑھیں:۔ پانپور: ایل جی نے دیہی خواتین کو بااختیار بنانے والے پروگرامز کا افتتاح کیا

اس دوران انہوں نے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کے ساتھ جن میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اعلی عہدیداران، ٹریڈیرس فیڈریشن، سیول سوسائٹی، ڈی ڈی سی اراکین کے ساتھ تبادلہ خیال کیا اور ان کے درپیش مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.