ETV Bharat / bharat

Jaishankar meets Ukrainian counterpart ایس جے شنکر نے یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیتری کولیبا سے ملاقات کی - وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی خبر

وزیر خارجہ ایس جے شنکرنے آسیان شکھر اجلاس کے بعد ہفتہ کو یہاں یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیتری کولیبا سے ملاقات کی۔ قابل ذکر ہے کہ ڈاکٹر جے شنکرحال ہی میں روس کے دورے سے لوٹے ہیں۔ انہوں نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروو اور ملک کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات کی تھیEAM S Jaishankar meets Dmytro Kuleba

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 12, 2022, 6:00 PM IST

نوم پنہ: وزیر خارجہ ایس جے شنکرنے آسیان شکھر اجلاس کے بعد ہفتہ کو یہاں یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیتری کولیبا سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے ٹوئیٹ کرکے یہ اطلاع شیئر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں کے ملک کے درمیان یوکرین کی جنگ، فوڈانیشیٹیو میں پہل اور جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خطروں سے سلسلے میں بارے میں بات ہوئی۔Jaishankar meets Dmytro Kuleba

قابل ذکر ہے کہ ڈاکٹر جے شنکرحال ہی میں روس کے دورے سے لوٹے ہیں۔ انہوں نے روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروو اور ملک کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات کی تھی اور وزیر اعظم کے امن کے پیغام کو دہرایا تھا۔ وزیر خارجہ نے انڈونیشیا کی وزیر خارجہ رنتو مارسدی اور سنگاپور کے وزیر خارجہ ویویوین بالسوبرامنیم سے بھی ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: Jaishankar on Buying Russia Oil روس سے تیل خریدنا بھارت کے لیے فائدے کا سودا، جے شنکر

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.