ETV Bharat / bharat

PSLV-XL Rocket Motor اسرو نے پی ایس ایل وی-ایکس ایل راکٹ موٹر کا کامیاب تجربہ کیا - اسرو اکنامک ایکسپلوسیوز لمیٹڈ ناگپور

اسرو اکنامک ایکسپلوسیوز لمیٹڈ ناگپور کے ذریعہ نے لانچ وہیکل پی ایس ایل وی-ایکس ایل کے لئے بنائی گئی پی ایس-او ایم-ایکس ایل موٹر کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ اسرو نے ناگپور کی کمپنی کو سال 2019 میں خلائی گاڑی کے لیے موٹر تیار کرنے کی ٹیکنالوجی بھیجی تھی۔ PSLV-XL Rocket Motor

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 8, 2022, 3:25 PM IST

چنئی: بھارتی خلائی تحقیقی تنظیم (اسرو) اکنامک ایکسپلوسیوز لمیٹڈ ناگپور کے ذریعہ نے لانچ وہیکل پی ایس ایل وی-ایکس ایل کے لئے بنائی گئی پی ایس-او ایم-ایکس ایل موٹر کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اسرو کی طرف سے دی گئی اطلاع میں بتایا گیا ہے کہ اکنامک ایکسپلوسیوز لمیٹڈ ناگپور نے لانچ وہیکل کے لیے موٹر تیار کی ، جس کا کل سری ہری کوٹہ لانچ سائٹ سے تجربہ کیا گیا تھا، جو پوری طرح کامیاب رہا۔ISRO successfully Test Fired PSLV XL Rocket Motor

وکرم سارا بھائی اسپیس سینٹر (وی ایس ایس سی) / اسرو نے ناگپور کی کمپنی کو سال 2019 میں خلائی گاڑی کے لیے موٹر تیار کرنے کی ٹیکنالوجی بھیجی تھی۔ کمپنی نے پی ایس ایل وی-ایکس ایل کے پی ایس اومرحلے کے لیے پی ایس-او ایم-ایکس ایل موٹر تیار کی۔

بیان میں کہا گیا 'آج کے ٹیسٹ نے ثابت کر دیا ہے کہ اب انڈسٹری بھی پی ایس ایل وی کے لیے پی ایس اواسٹیج موٹر بھی بنا سکتی ہے۔ صنعتوں کی مدد سے، پی ایس ایل وی تیار کرنے کے ہدف کی طرف بڑھایا گیا یہ پہلا قدم ہے۔'

یہ بھی پڑھیں:ISRO Social Alpha sign MoU to Spin اسرو، سوشل الفا نے اسپن لانچ کے لیے معاہدہ کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.