وزارت صحت کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 38,949 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور 40,026 مریض اس وبا کو شکست بھی دے چکے ہیں جب کہ اسی دوران 542 اموات بھی ریکارڈ کی گئی ہیں۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
وہیں دوسری جانب 39,130مریض اس وبا کو شکست دے چکے ہیں جس کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3,01,83,876 ہوگئی ہے۔ جب کہ ملک میں فعال کیسز کی مجموعی تعداد 4,30,422 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی 38,78,078 ویکسینس لگائی گئی جس کے بعد ویکسینیشن کی کل تعداد 39,53,43,767 ہوگئی ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال پر ایک نظر
فعال کیسز: 4,30,422
کل کیسز: 3,10,26,829
اموات کی تعداد: 4,12,531
کل ویکسینیشن:39,53,43,767
کل صحتیاب افراد: 3,01,83,876
یہ بھی پڑھیں: Kakori Arrest: 'گرفتار مسلم نوجوان ملزم ہیں، مجرم نہیں'