ETV Bharat / bharat

Corona Virus Update: بھارت میں کورونا کے 37,154 نئے کیسز درج - کل کیسز: 3,08,74,376

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 37,154 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد کورونا کیسز کی کل تعداد 3,08,74,376 ہوگئی ہے جب کہ اسی عرصہ میں 724 اموات بھی ہوئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,08,764 تک پہبنچ گئی ہے۔

corona virus update
بھارت میں کورونا کے 37,154 نئے کیسز درج
author img

By

Published : Jul 12, 2021, 10:27 AM IST

وزارت صحت کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 37,154 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور 39,649 مریض اس وبا کو شکست بھی دے چکے ہیں جب کہ اسی دوران 724 اموات بھی ریکارڈ کی گئی ہیں۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

وہیں دوسری جانب 39,649 مریض اس وبا کو شکست دے چکے ہیں جس کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3,00,14,713 ہوگئی ہے۔ جب کہ ملک میں فعال کیسز کی مجموعی تعداد 4,50,899 ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی 12,35,287 ویکسینس لگائی گئی جس کے بعد ویکسینیشن کی کل تعداد37,73,52,501 ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال پر ایک نظر

کل کیسز: 3,08,74,376

فعال کیسز: 4,50,899

اموات کی تعداد: 4,08,764

کل صحتیاب افراد: 3,00,14,713

کل ویکسینیشن: 37,73,52,501

یہ بھی پڑھیں: Wimbledon: ہند نژاد امریکی سمیربنرجی نے جونیئر ومبلڈن ٹائٹل اپنے نام کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.