ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 21,257 نئے کیسز

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے 271 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

Corona Update
Corona Update: بھارت میں کورونا کے 21,257 نئے کیسز، 271 اموات درج
author img

By

Published : Oct 8, 2021, 12:47 PM IST

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 21 ہزار 257 نئے کیس درج کیے گئے ہیں۔ تو وہیں 271 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فعال کیسز 2 لاکھ 40 ہزار 221 ہیں۔ جو کہ 205 دنوں کے بعد سب سے کم ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں کورونا کی وجہ سے چار لاکھ 50 ہزار 127 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

مرکزی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ کل ملک میں کورونا وائرس ویکسین کی 50 لاکھ 17 ہزار 753 خوراکیں دی گئیں۔ اس کے بعد اب ویکسین کی تعداد 93 کروڑ 17 لاکھ 17 ہزار 191 ہو گئی ہے۔

وہیں انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (ICMR) نے بتایا ہے کہ کل بھارت میں کورونا وائرس کے لیے 13 لاکھ 85 ہزار 706 نمونے ٹیسٹ کیے گئے تھے، جس کے بعد کل تک کُل 58 کروڑ 43 ہزار 190 نمونے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورتِ حال ایک نظر میں:۔

کل کیسز: 3,39,15,569

اموات کی تعداد: 4,50,127

کل ویکسینیشن: 93,17,17,191

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.