وزارت صحت کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 41,506 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور 41,526 مریض اس وبا کو شکست بھی دے چکے ہیں جبکہ اسی دوران 895 اموات بھی ریکارڈ کی گئی ہے۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
وہیں دوسری جانب 41,526 مریض اس وبا کو شکست دے چکے ہیں جس کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2,99,75,064 ہوگئی ہے۔ ملک میں فعال کیسز کی مجموعی تعداد 4,54,118 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی 37,23,367 ویکسینس لگائی گئی جس کے بعد ویکسینیشن کی کل تعداد 37,60,32,586 ہوگئی ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال پر ایک نظر
کل کیسز: 30,837,222
کل صحتیاب افراد: 2,99,75,064
فعال کیسز: 4,54,118
اموات کی تعداد: 4,08,040
کل ویکسینیشن: 37,60,32,586