ETV Bharat / bharat

Coronavirus Update: کورونا کیسز کی تازہ ترین تفصیلات

مہلک وبا کورونا وائرس Coronavirus کے اس قہر کے دوران راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی ہو رہی ہے۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے 1,32,364 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 2713 ہے۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Jun 4, 2021, 9:58 AM IST

Updated : Jun 4, 2021, 3:04 PM IST

ملک میں کورونا وائرس Coronavirus کی دوسری لہر نے خطرناک صورتحال پیدا کر دی ہے۔ حالانکہ اس مشکل وقت میں راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کورونا کیسز میں کمی آئی ہے جبکہ ملک میں اموات کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر کے 3,40,702 پہنچ گئی ہے۔ حالانکہ اگر آج کی بات کی جائے تو کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2,713 ہے، جو تین ہزار سے کم ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,32,364 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے کل تعداد 2,85,74,350 ہو گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2,713 ہے جس سے کل تعداد 3,40,702 ہو گئی ہے۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 207071 ہے جس سے کل تعداد 26597655 ہوگئی ہے جبکہ کل ایکٹیو کیسز 1635993 ہے۔

ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 22,41,09,448 ہوگئی ہے۔

گزشتہ دنوں کے اعداد و شمار:

25 مئی۔ نئے معاملے۔ 196427 ، اموات۔ 3511

26 مئی۔ نئے معاملے۔ 2,08,921 ، اموات۔ 4,157

27 مئی۔ نئے معاملے۔ 2,11,298 ، اموات۔ 3,847

28 مئی۔ نئے معاملے۔ 1,86,364 ، اموات۔ 3,660

29 مئی۔ نئے معاملے۔ 1,73,790 ، اموات۔ 3,617

30 مئی۔ نئے معاملے۔ 1,65,553 ، اموات۔ 3,460

31 مئی۔ نئے معاملے۔ 152734 ، اموات۔ 3128

یکم جون۔ نئے معاملے۔ 1,27,510 ، اموات۔ 2,795

دو جون۔ نئے معاملے۔ 1,32,788، اموات۔ 3,207

تین جون۔ نئے معاملے۔ 1,34,154، اموات۔ 2,887

چار جون۔ نئے معاملے۔ 1,32,364، اموات۔ 2,713۔

Last Updated : Jun 4, 2021, 3:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.