ETV Bharat / bharat

Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کیسز میں مسلسل کمی - اردو نیوز

مہلک وبا کورونا وائرس Coronavirus کے اس قہر کے دوران راحت کی بات یہ ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے 50,040 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جبکہ اموات کی تعداد 1258 ہے۔

coronavirus
کورونا وائرس
author img

By

Published : Jun 27, 2021, 10:13 AM IST

ملک میں کورونا وائرس Coronavirus کی دوسری لہر نے خطرناک صورتحال پیدا کر دی ہے۔ حالانکہ اس مشکل وقت میں راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کورونا کیسز میں مسلسل کمی آرہی ہے اور حالیہ کچھ روز سے اموات کی تعداد میں بھی کمی آرہی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 50,040 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے کل تعداد 3,02,33,183 ہو گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1258 ہے جس سے کل تعداد 395751 ہوگئی ہے۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 57944 ہے جس سے کل تعداد 29251029 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 586403 ہیں۔

ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 32,17,60,077 ہوگئی ہے۔

گزشتہ دنوں کے اعداد و شمار:

15 جون: نئے کیسز۔ 60,471 ، اموات۔ 2726

16 جون: نئے کیسز۔ 62,224 ، اموات۔ 2542

17 جون: نئے کیسز۔ 67,208 ، اموات۔ 2,330

18 جون: نئے کیسز۔ 62,480، اموات۔ 1,587

19 جون: نئے کیسز۔ 60,753، اموات۔ 1,647

20 جون: نئے کیسز۔ 58,419، اموات۔ 1576

21 جون: نئے کیسز۔ 58,419، اموات۔ 1576

22 جون: نئے کیسز۔ 42,640، اموات۔ 1,167

23 جون: نئے کیسز۔ 50,848، اموات۔ 1,358

24 جون: نئے کیسز۔ 54,069، اموات۔ 1,321

25 جون: نئے کیسز۔ 51,667، اموات۔ 1,329

26 جون: نئے کیسز۔ 48,698، اموات۔ 1,183

27 جون: نئے کیسز۔ 50,040 ، اموات۔ 1258۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.