ETV Bharat / bharat

Coronavirus Update: کورونا کیسز میں مسلسل کمی

مہلک وبا کورونا وائرس Coronavirus کے اس قہر کے دوران راحت کی بات یہ ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے 58,419 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جب کہ اموات کی تعداد 1576 ہے۔

coronavirus
ورونا وائرس
author img

By

Published : Jun 20, 2021, 9:26 AM IST

ملک میں کورونا وائرس Coronavirus کی دوسری لہر نے خطرناک صورتحال پیدا کر دی ہے۔ حالانکہ اس مشکل وقت میں راحت کی بات یہ ہے کہ گزشتہ کئی روز سے کورونا کیسز میں مسلسل کمی آرہی ہے، اور حالیہ کچھ روز سے اموات کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 58,419 کورونا کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے کل تعداد 2,98,81,965 ہو گئی ہے جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1576 ہے جس سے کل تعداد 3,86,713 ہو گئی ہے۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 87,619 ہے جس سے کل تعداد 2,87,66,009 ہوگئی ہے جبکہ کل ایکٹیو کیسز 7,29,243 ہیں۔

ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 27,66,93,572 ہوگئی ہے۔

گزشتہ دنوں کے اعداد و شمار:

10 جون: نئے کیسز۔ 94,052، اموات۔ 6148

11 جون: نئے کیسز۔ 91,702، اموات۔ 3,403

12 جون: نئے کیسز۔ 84,332 ، اموات۔ 4,002

13 جون: نئے کیسز۔ 80,834، اموات۔ 3,303

14 جون: نئے کیسز۔ 70,421 ، اموات۔ 3,921

15 جون: نئے کیسز۔ 60,471 ، اموات۔ 2726

16 جون: نئے کیسز۔ 62,224 ، اموات۔ 2542

17 جون: نئے کیسز۔ 67,208 ، اموات۔ 2,330

18 جون: نئے کیسز۔ 62,480، اموات۔ 1,587

19 جون: نئے کیسز۔ 60,753، اموات۔ 1,647

20 جون: نئے کیسز۔ 58,419، اموات۔ 1576۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.