ETV Bharat / bharat

Mohan Bhagwat ہندستان دنیا کو ایک خاندان سمجھتا ہے بازار نہیں، بھاگوت

موہن بھاگوت ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں سنکلپ فاؤنڈیشن اور سابق سول سروسز آفیسر فورم کے زیر اہتمام ایک لیکچر سیریز سے خطاب کیا۔ Mohan Bhagwat's speech at the Ex-Civil Services Officer Forum

موہن بھاگوت
موہن بھاگوت
author img

By

Published : Sep 23, 2022, 10:46 PM IST

نئی دہلی: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سرسنگھ چالک ڈاکٹر موہن بھاگوت نے آج کہا کہ عالمی بازار کی بات تو سب کرتے ہیں لیکن یہ صرف ہندوستان ہے جو عالمی خاندان یعنی واسودھیو کٹمبکم کی بات کرتا ہے اور اس کے لئے ہم کام بھی کرتے ہیں۔Mohan Bhagwat's speech at the Ex-Civil Services Officer Forum

ڈاکٹر بھاگوت ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں سنکلپ فاؤنڈیشن اور سابق سول سروسز آفیسر فورم کے زیر اہتمام ایک لیکچر سیریز سے خطاب کر رہے تھے۔

انہوں نے کہا، ''قدیم زمانے سے ہمارا ملک تنوع کا ملک رہا ہے۔ ہماری زمین ایسی ہے کہ ہر کسی کو دیتی ہے، زمین نہ صرف کھانا، پانی دیتی ہے بلکہ رسومات بھی دیتی ہے۔ اسی لیے اسے بھارت ماتا کہا جاتا ہے۔ ہم اس زمین کے مالک نہیں، اس کے بیٹے ہیں۔ یہ ہماری پاک سرزمین ہے، ہمارے کرم کرنے کی سرزمین ہے۔ ہمارے اتحاد کا دھاگہ ثقافت ہے اور ہم اس پر براہ راست عمل کرتے ہیں۔ ہمیں ایک نہیں ہونا ہے، ہم ایک ہیں۔ ہمارے آباؤ اجداد نے یہی سکھایا اور بتایا۔ ہمارے بزرگوں نے ثقافت کے تحفظ کے لیے قربانیاں دی ہیں، جنگیں کی ہیں اور ہماری پہچان ہندوستان، آباؤ اجداد، ثقافت سے ہے۔ ہم اسے نہیں چھوڑیں گے۔ یہ تینوں چیزیں پوجا اور زبان والوں لوگوں میں ہوتی ہیں۔

مغربی ممالک میں قوم کی ترقی اور ہمارے ملک میں قوم کی ترقی، اس کی ترتیب بالکل مختلف ہے۔ ہمارے پاس نیشننلزم نہیں ہے اور نہ ہی ہمارے پاس قوم پرستی ہے۔ ہماری تو قومیت ہے۔"

مزید پڑھیں:Mohan Bhagwat to Visit UP: مشترکہ کاوشوں سے ہی بھارت ترقی کے منازل طے کرسکتا ہے، بھاگوت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.