- سنہ 638: ہجری کلینڈر کی شروعات ہوئی۔
- سنہ 1265: انگلینڈ کی پارلیمنٹ میں باقاعدہ میٹنگ ہوئی۔
- سنہ 1565: ٹیلی کوٹا کی جنگ میں ہندو سلطنت ریاست وجے نگر کا زوال ہوا۔
- سنہ 1631: فرانس اور سویڈن نے جرمنی کے خلاف معاہدے پر دستخط کئے۔
- سنہ 1664: مراٹھا حکمراں شیواجی جی کے والد شاہوجی کا انتقال ہوا۔
- سنہ 1668: انگلینڈ، نیڈرلینڈ اور سویڈن نے فرانس کے خلاف سہ رخی سمجھوتے پر دستخط کئے۔
- سنہ 1793: ہیومن سوسائٹی آف فلاڈیلفیا کی تشکیل ہوئی۔
- سنہ 1849: الیزابیتھ بلیک ویل میڈیکل ڈگری حاصل کرنے والی پہلی امریکی خاتون بنیں۔
- سنہ 1870: امریکی فوج نے مینٹانا میں 140 خواتین اور بچوں کا قتل کردیا۔
- سنہ 1897: بھارت کے عظیم انقلابی رہنما، مجاہد آزادی اور انڈین نیشنل آرمی کے بانی سربراہ نیتاجی سبھاش چندر بوس کی پیدائش اڑیسہ کے کٹک ہوئی تھی۔ انہوں نے 'جے ہند' کا نعرہ بھی دیا تھا۔
- سنہ 1914: فرانس کے حکمراں نیپولین ایل بوناپارٹ کی پیدائش ہوئی تھی۔
- سنہ 1920: بھارت میں ہوائی جہاز سے سفر اور فضائی ڈاک خدمات کی شروعات ہوئی تھی۔
- سنہ 1924: برطانیہ میں رامسے میک ڈونالڈ نے لیبر پارٹی کی پہلی حکومت بنی۔
- سنہ 1924: سوویت یونین نے 21 جنوری کو ہوئی لینن کی موت کا سرکاری طور پر اعلان کیا۔
- سنہ 1924: شیو سینا کے بانی بال ٹھاکرے کا جنم ہوا۔
- سنہ 1932: السلواڈور کی فوج نے مظاہرہ کرنے والے چار کسانوں کو گولیوں سے بھون ڈالا۔
- سنہ 1961: ونیزویلا نے آئین نافذ کیا۔
- سنہ 1962: لیبیا، مراقش، الجریا اور تیونیشیا نے مغربی عرب اتحاد قائم کیا۔
- سنہ 1965ؒ: درگا پور ایلائے اسٹیل فیکٹری کا قیام عمل میں آیا۔
- سنہ 1966: کانگریس رہنما اندرا گاندھی آزاد بھارت کی تیسری وزیراعظم بنی تھیں۔ ان کا قتل 31 اکتوبر 1984 کو ان کے باڈی گارڈ نے کیا تھا۔ وہ طویل عرصہ تک وزیراعظم رہنے والی خاتون تھیں۔
- سنہ 1968: شمالی کوریا نے امریکی جہاز یو ایس ایس پوئبلو کو اپنی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ضبط کیا۔
- سنہ 1973: نائیجریا میں جارڈن کے ایک طیارہ حادثے میں 176 مسافروں کی موت ہوئی۔
- سنہ 1973: امریکی صدر رچرڈ نکسن نے ویتنام امن معاہدے کا اعلان کیا۔
- سنہ 1976: کھدائی کے دوران گوتم بودھ کے شہر کپِل وستو کے باقیات ملے تھے۔
- سنہ 1977: ایمرجنسی کے دوران اندرا گاندھی کی قیادت والی آل انڈیا کانگریس سے مقابلہ کرنے کے لیے کئی جماعتوں نے متحد ہوکر جنتا پارٹی تشکیل کی تھی جس کے پہلے وزیر اعظم مرارجی دیسائی بنے تھے۔
- سنہ 1978: سویڈن اوژون پرت کو نقصان پہنچنے والے ایروسول اسپرے پر پابندی لگانے والا دنیا کا پہلا ملک بنا۔
- سنہ 1985: مغربی بنگال کے درگاپور میں اسپات کا کارخانہ شروع ہوا۔
- سنہ 1972: استنبول کی پوری آبادی کو 24 گھنٹے کے لیے نظر بند کر دیا گیا۔
- سنہ 1973: ارن ایئر لائنز کا طیارہ نائجیریا میں حادثہ کا شکار ہوا جس میں 176 افراد ہلاک ہوگئے۔
- سنہ 1976: گوتم بودھ سے متعلق غائب شہر کپِل وستو کا کھدائی کے دوران پتہ چلا۔
- سنہ 1977: مختلف جماعتوں نے مل کر جنتا پارٹی قائم کی۔
- سنہ 1993: انڈین ایئر لائنز کا طیارہ اورنگ آباد میں حادثہ کا شکار، 61 مسافر جاں بحق
- سنہ 2002: امریکی صحافی ڈینیل پرل کو کراچی سے اغوا کے بعد قتل کیا گیا۔
- سنہ 2007: بھارت اور روس کے مابین درمیانے سائز کے کثیر مقصدی طیارے تیار کرنے سے متعلق اعلامیہ پر دستخط ہوئے۔
- سنہ 2008: ایران کے خلاف تیسری پابندی لگانے کی تجویز پر دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان اتفاق ہوا۔
- سنہ 2009: فلموں اور ٹیلی ویژن پروگراموں میں سگریٹ نوشی کے مناظر پر عائد پابندی ختم ہوئی۔
- سنہ 2011: پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ملک میں پولیو کی دوا پلانے کی مہم شروع کی۔ جس میں پانچ سال کی عمر تک کے تین کروڑ بچوں کو دوا پلائی گئی۔
تاریخ میں آج کا دن - napoleon
بھارت اور عالمی تاریخ میں 23 جنوری کے اہم اور تاریخی واقعات درج ذیل ہیں۔
History