ہندوستان-پاکستان بین الاقوامی سرحد پر تعینات بی ایس ایف کے اہلکاروں نے نئے سال کی مبارک شروعات صبح میں بھگوان کی آرتی کے ساتھ کی۔
بی ایس ایف کے سپاہی ملک کی حفاظت تو کرتے ہی ہیں ساتھ میں دو وقت پوجا کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
آج نئے سال کے آغاز پر انہوں نے دعا کی کہ ملک سلامت رہے، ملک کے شہری خوش و خرم رہیں، گزشتہ 2 سال سے جاری عالمی وبا کورونا کا خاتمہ ہو، اور آنے والا سال سب کے لیے اچھا ہو۔