ETV Bharat / bharat

بارہ بنکی : یوم کھیل پر بچوں میں ہاکی تقسیم - eetv bharat urdu

اترپردیش کے بارہ بنکی میں قومی یومِ کھیل کو اس دفعہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ ضلع کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں ہر برس کی طرح اس سال بھی ہاکی ٹورنمنٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج کی ٹیم کو فاتح قرار دیا گیا۔ اس موقع پر تمام کھلاڑیوں کو سماجی کارکن منجیت دھامی کی جانب سے ہاکی دی گئی۔

بارہ بنکی : یوم کھیل پر بچوں میں ہاکی تقسیم

author img

By

Published : Aug 29, 2021, 4:01 PM IST

ہاکی کے جادوگر کہے جانے والے میجر دھیان چند کی سالگرہ پر 29 اگست کو قومی یوم کھیل منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر ہر برس کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں کلا ہاکی ایسوسی ایشن کی جانب سے ہاکی ٹورنمنٹ منعقد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں 6 ٹیموں نے شرکت کی۔

بارہ بنکی : یوم کھیل پر بچوں میں ہاکی تقسیم

جونیئر کیٹیگری میں ہر سال کی طرح اس بار بھی عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج کی ٹیم فاتح رہی جبکہ سیونتھ ڈے پبلک اسکول کی ٹیم کو رنر قرار دیا گیا۔ وہیں سینئر کیٹیگری میں اسٹیڈیم کی ٹیم فاتح رہی۔ تمام میچ کے بعد کھلاڑیوں کو محکمے کھیل کی جانب سے کٹ دی گئی۔

مزید پڑھیں:National Sports Say: کھلاڑیوں اورکھیل کے شائقین کو وزیرِ کھیل کی مبارکباد دی

وہیں ہاکی کو فروغ دینے کے لئے سماجی کارکن منجیت دھامی نے کھلاڑیوں میں ہاکی اور بال تقسیم کئے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.