ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - وزیر داخلہ مفتی محمد سعید کی بیٹی

بھارت اور عالمی تاریخ میں 13 دسمبر کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کا دن
تاریخ میں آج کا دن
author img

By

Published : Dec 13, 2020, 8:09 AM IST

  • 1232 - خاندان غلاماں کے حکمران التثمش کا گوالیار پر قبضہ۔
  • 1916 - آسٹریا کے ٹائرال میں برفانی تودے گرنے سے 24 گھنٹوں کے دوران 10 ہزار آسٹریا اور اطالوی فوجی ہلاک ہوگئے۔
  • 1920 - نیدرلینڈز میں لیگ آف نیشنز کی بین الاقوامی عدالت قائم ہوئی۔
  • 1937 - چین اور جاپان کے مابین نانزنگ کی جنگ میں جاپانیوں نے کامیابی حاصل کی۔ اس کے بعد قتل و غارت اور مظالم کا ایک دور چلا۔
  • 1955 - بھارت اور سوویت یونین نے پنچ شیل معاہدے کو قبول کیا۔
  • 1959 - آرچ بشپ وقاریوس قبرص کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔
  • 1974 - مالٹا جمہوریہ بن گیا۔
  • 1986 - مشہوراداکارہ سمیتا پاٹل کا انتقال۔
  • 1989 - وزیر داخلہ مفتی محمد سعید کی بیٹی کی شدت پسندوں کے چنگل سے رہائی کے بدلے پانچ کشمیری عسکریت پسندوں کو جیل سے رہا کیا گیا۔
  • 1996 - کوفی عنان اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔
  • 2001 - دہلی میں ہندوستانی پارلیمنٹ پر شدت پسندانہ حملہ۔
  • 2002 - یوروپی یونین کی توسیع ہوئی جس میں قبرص، جمہوریہ چیک، ایسٹونیہ، ہنگری، لاٹویا، لتھوانیہ، پولینڈ، سلوواکیہ اور سلووانیہ شامل کئے گئے۔
  • 2003 - سابق عراقی صدر صدام حسین کو ان کے آبائی شہر تکریت کے قریب گرفتار کیا گیا۔
  • 2004 - چلی کے سابق آمر جنرل آگستو پنوشے کو اغوا اور نسل کشی کے نو الزامات کے بعد نظربند کردیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.