ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت - رندھیر سنگھ کا انتقال

بھارت اور عالمی تاریخ میں 16 اپریل کے چنداہم واقعات یہ ہیں۔

History
تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت
author img

By

Published : Apr 16, 2021, 6:53 AM IST

سنہ 1853- انڈین ریلوے کا آغاز۔ پہلی ٹرین بمبئی (موجودہ ممبئی) کے وکٹوریہ ٹرمنس اسٹیشن اور تھانے کے درمیان چلی۔

سنہ 1889- مزاحیہ اداکار چارلی چیپلن کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1917- روس میں فوجیوں کی بغاوت اور عارضی حکومت کا قیام زار نکولس دوم نے تخت چھوڑا۔

سنہ 1919- جلیانوالہ باغ قتل عام میں مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے گاندھی جی نے اپواس کا اعلان کیا۔

سنہ 1919- بھارتی فضائیہ میں پانچ ستارہ والے رینک تک پہنچنے والے اولین مارشل ارجن سنگھ کی پیدائش ہوئی۔

سنہ 1922- اٹلی میں روس اور جرمنی کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے۔

سنہ 1945- دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی فوج جرمنی کے نریمبرگ علاقے میں داخل ہوئی۔

سنہ 1961- مشہور سکھ لیڈر اور انقلابی رندھیر سنگھ کا انتقال ہوا۔

سنہ 1966- مشہور مصور نندلال بوس کا انتقال ہوا۔

سنہ 1970- فرانس میں برفانی طوفان سے 70 افراد ہلاک ہوئے۔

سنہ 1980- امریکہ کا نیواڈا میں جوہری تجربہ کیا۔

سنہ 1992- افغانستان کے صدر نجیب اللہ نے استعفی دیا۔

سنہ 2002- جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 120 افراد ہلاک ہوئے۔

سنہ 2008- لندن میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کی مجسمہ کی نقاب کشائی ہوئی۔

سنہ 2012- شام میں تنازعہ میں 55 افراد کی موت ہوئی۔

سنہ 2013- ایران میں آنے والے زلزلہ میں 37 افراد ہلاک ہوئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.