ETV Bharat / bharat

سابق وزیراعظم منموہن سنگھ ایمس میں داخل - पूर्व प्रधानमंत्री डॉ मनमोहन सिंह एम्स अस्पताल में भर्ती

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو امراض قلب کی وجہ سے دہلی کے ایمس میں داخل کیا گیا ہے۔

سابق وزیراعظم منموہن سنگھ ایمس میں داخل
سابق وزیراعظم منموہن سنگھ ایمس میں داخل
author img

By

Published : Oct 13, 2021, 7:15 PM IST

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو دہلی ایمس ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق بتایا جا رہا ہے کہ انہیں امراض قلب کی وجہ سے ایمس میں داخل کیا گیا ہے۔

ہم آپ کو بتا دیں کہ سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کانگریس کے سنیئر رہنما ہیں۔ امراض قلب کی وجہ سے انہیں دہلی ایمس ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.