ETV Bharat / bharat

اب 18 برس سے اوپر کے ہر شخص کے لیے کورونا ویکسین دستیاب ہوگی - ویکسین کے لیے کتنی قیمت

واضح رہے کہ اب تک 45 برس سے اوپر والے شخص کو ہی ویکسین لگتی تھی۔

eligible to get vaccine
ویکسین
author img

By

Published : Apr 19, 2021, 7:57 PM IST

کورونا وائرس وبا پر قابو پانے کے لیے مرکزی حکومت نے اہم فیصلہ لیا ہے۔ اس برس یکم مئی سے 18 برس سے اوپر کی عمر والے سبھی افراد کو کورونا ویکسین کی ڈوز دی جائے گی۔ وزیر اعلظم نریندر مودی نے ایک اجلاس کے بعد یہ فیصلہ لیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ گذشتہ ایک برس سے حکومت پوری کرشش کر رہی ہے کہ ملک میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین کی ڈوز دی جائے۔

بتایا جاتا ہے کہ حکومت ویکسین کے تعلق سے جلد ہی پروٹوکوکال جاری کرے گی۔ لوگوں کو ویکسین کے لیے کتنی قیمت ادا کرنی ہوگی، اس تعلق سے جلد ہی جانکاری دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: دہلی میں 6 دنوں کا مکمل لاک ڈاؤن

خیال رہے کہ حال کے دنوں میں کئی وزرا‏ئے اعلی نے مطالبہ کیا تھا کہ کورونا ویکسین کی طے عمر کو کم کیا جائے۔ ایسے میں حکومت نے اہم فیصلہ لیا ہے۔ اب تک 45 برس سے اوپر والے شخص کو ہی ویکسین لگتی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.