ETV Bharat / bharat

Batala Encounter پنجاب کے بٹالہ میں پولیس اور گینگسٹرز کے درمیان جھڑپ - بٹالہ میں پولیس اور گینگسٹرز کے درمیان جھڑپ

پنجاب میں بٹالہ کے قریب گاؤں کوٹلہ بوجھامیں پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور گینگسٹروں کے درمیان شدید گولہ باری کی گئی۔بتایا جا رہا ہے کہ گنے کے کھیتوں میں چھپے بدمعاش پولیس پر مسلسل فائرنگ کر رہے تھے۔ فی الحال پولیس نے بدمعاشوں کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔Batala Encounter

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 8, 2022, 4:10 PM IST

بٹالہ: پنجاب میں بٹالہ کے قریب گاؤں کوٹلہ بوجھامیں پنجاب پولیس کے اہلکاروں اور گینگسٹروں کے درمیان شدید گولہ باری کی گئی۔Batala Encounter

موصولہ اطلاع کے مطابق اطلاع کی بنیاد پر پولیس بدمعاشوں کو پکڑنے کے لیے کوٹلہ بوجھا گاؤں گئی تھی جہاں بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی۔ جس کے بعد پولیس نے بھی جوابی کارروائی کی۔

خبر لکھے جانے تک دونوں جانب سے فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ گنے کے کھیتوں میں چھپے بدمعاش پولیس پر مسلسل فائرنگ کر رہے تھے۔ فی الحال پولیس نے بدمعاشوں کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے۔ پولیس نے انہیں خودسپردگی کی وارننگ دی۔

یہ بھی پڑھیں: Three People Arreted پنجاب پولیس نے عسکری کارروائی میں ملوث تین افراد کو گرفتار کرلیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.