ETV Bharat / bharat

کنگنا کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ - کانگریس کی صدر سیما چورڈیا

کانگریس کی صدر سیما چورڈیا نے آج یہاں سکھیر تھانے میں اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔

demand for legal action against Kangana ranaut
کنگنا کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Nov 12, 2021, 9:53 PM IST

راجستھان میں ادے پور دیہی ضلع مہیلا کانگریس کی صدر سیما چورڈیا نے آج یہاںسکھیر تھانے میں اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف مقدمہ درج کرایا اور قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔

سیما چورڈیا نے کہا کہ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ ملک 15 اگست 1947 کو ہزاروں مجاہدین آزادی کی قربانیوں کے بعد آزاد ہوا اور پوری دنیا بھارت کے مجاہدین آزادی کو عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ لیکن اداکارہ اور پدم شری کنگنا رناوت نے عوامی پلیٹ فارم پر1947 میں دی گئی آزادی کو بھیک میں ملی آزادی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اصل آزادی 2014 میں ملی۔ ان کے بیان سے ملک کے کروڑوں لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کنگنا کی متنازعہ پوسٹ، خود کو 'ہاٹ سنگھی' بتایا

سیما چورڈیا نے سکھیر پولیس اسٹیشن جاکر اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف مقدمہ درج کرایا اور کارروائی کا مطالبہ کیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.