ETV Bharat / bharat

Rajnath Singh visits Badrinath Dham راجناتھ سنگھ نے بابا بدری ناتھ دھام کا دورہ کیا - راجناتھ سنگھ نے بابا بدری ناتھ دھام کا دورہ کیا

راج ناتھ سنگھ نے فوج اور نیم فوجی دستوں کے جوانوں کے ساتھ وجے دشمی تہوار منانے کے بعد بدھ کو اتراکھنڈ کے اپنے دو روزہ دورے کے آخری دن بابا بدری دھام کا دورہ کیا۔ اس دوران ریاستی گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) گرمیت سنگھ نے بھی شری بدری ناتھ مندر کے گجراتی بھون میں وزیر دفاع سے غیر رسمی ملاقات کی۔Rajnath Singh visits Badrinath Dham

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 5, 2022, 7:46 PM IST

شری بدری ناتھ دھام/دہرا دون: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے فوج اور نیم فوجی دستوں کے جوانوں کے ساتھ وجے دشمی تہوار منانے کے بعد بدھ کو اتراکھنڈ کے اپنے دو روزہ دورے کے آخری دن بابا بدری دھام کا دورہ کیا۔Rajnath Singh visits Badrinath Dham

سنگھ آج صبح 10.45 بجے بھگوان بدری وشال کے درشن کرنے پہنچے۔ جہاں شری بدری ناتھ-کیدارناتھ مندر کمیٹی کے صدر اجیندر اجے اور مندر کے نائب صدر کشور پنوار، ضلع مجسٹریٹ ہمانشو کھرانہ، ایس پی شویتا چوبے، ایس ڈی ایم کمکم جوشی نے ان کا استقبال کیا۔

اس دوران ریاستی گورنر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) گرمیت سنگھ نے بھی شری بدری ناتھ مندر کے گجراتی بھون میں وزیر دفاع سے غیر رسمی ملاقات کی۔ اس موقع پر مندر کمیٹی کے صدر اجیندر اجے بھی موجود تھے۔ انہوں نے وزیر دفاع کا پھولوں کا ہار پہنا کر استقبال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Make Defence Products For World بھارت کو دفاعی ساز و سامان کی تیاری کا عالمی مرکز بنائیں

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.