ETV Bharat / bharat

دہلی میں کورونا کی لہر میں کمی، 19 ہزار سے زائد نئے معاملے - covona virus

دہلی میں کورونا وائرس کی لہر میں کمی آئی ہے۔ پچھلے 10 دنوں کے اندر کورونا متاثرین میں 10 فیصد سے زیادہ کی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 19133 نئے کیسز درج ہوئے ہیں جبکہ اس دوران 335 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

دہلی میں کورونا کی لہر میں کمی ، 19 ہزار سے زائد نئے معاملے

author img

By

Published : May 6, 2021, 6:27 PM IST

اگر ڈسچارج کی بات کریں تو گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 20 ہزار 28 مریض صحتیاب ہوکر اسپتال سے رخصت ہوچکے ہیں۔ اس دوران 78 ہزار 780 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس میں مثبت کیسز کی شرح 24.29 درج کی گئی ہے۔

دہلی میں کورونا کی لہر میں کمی ، 19 ہزار سے زائد نئے معاملے

اسپتالوں میں مجموعی طور پر 21 ہزار 839 بستر ہیں جن میں سے 20117 بستروں پر مریض ہیں جبکہ 1722 بستر خالی ہیں ۔ وہیں کووڈ کیئر سینٹر میں 5525 بستر ہیں جن میں سے 701 بستر پر مریض ہیں جبکہ 4824 خالی ہیں جبکہ دیگر کووڈ کیئر سینٹر میں 206 بستر ہیں جن میں سے 116 بستر پر مریض ہیں جبکہ 90 بیڈ خالی ہیں۔

اسی طرح صحتیابی کی شرح 91.23 سے بڑھ کر 91.43 ہوگئی ہے حالانکہ ٹیسٹ کا اعداد و شمار گزشتہ کے مقابلے میں گھٹا ہے۔ گزشتہ دن کے مقابلے آج 78 ہزار 780 ٹیٹس ہوئے ہیں اور 19133 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.