ETV Bharat / bharat

ڈی سی کولگام نے ضلع میں 1000 ایل پی ایم آکسیجن جنریشن پلانٹ کا افتتاح کیا - corona virus

ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے آج یہاں ضلع اسپتال کولگام میں 1000 ایل پی ایم آکسیجن جنریشن پلانٹ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ موجود تھے۔

ڈی سی کولگام نے ضلع میں 1000 ایل پی ایم آکسیجن جنریشن پلانٹ کا افتتاح کیا

author img

By

Published : May 2, 2021, 6:31 PM IST

ڈی سی کولگام نے کہا کہ آکسیجن کی طلب کورونا وائرس وبائی بیماری کی وجہ سے بڑھ گئی ہے اور آکسیجن کی ضرورت کے مطابق فراہمی کو یقینی بنانا ایک چیلنج بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آکسیجن پلانٹ میں 1000 ایل پی ایم پیداوار کی گنجائش ہے۔

ڈی سی کولگام نے ضلع میں 1000 ایل پی ایم آکسیجن جنریشن پلانٹ کا افتتاح کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر نے قصبہ میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا۔

اس دورہ کے دوران ڈی سی کے ہمراہ ایس ایس پی کولگام گرندرپال سنگھ ، ڈی وائی ایس پی ہیڈکوارٹر ، ایس ایچ او اور دیگر افسران موجود تھے۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ ضلع میں آکسیجن پلانٹ کو یقینی بنانے کے لیے ایک جامیہ منصوبے کے تحت کچھ دنوں میں آکسیجن کی فراہمی کو یقنیی بنایا گیا۔

ضلع میں آکسیجن پلانٹس کا قیام یہاں کے عوام کے لیے خوشخبری ہے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لاک ڈاون پر عمل کریں اور ضلع انتظامیہ کا ساتھ دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.