ETV Bharat / bharat

Eid-al-Fitr Shopping: عید الفطر کی خریداری کو لے کر بازاروں میں جم غفیر

author img

By

Published : May 2, 2022, 11:13 PM IST

کل ملک بھر میں عید الفطر منائی جائے گی۔ عید کی رات میں ملک کے چھوٹے بڑے شہروں کے بازاروں میں خریداری کے لئے جم غفیر ہے۔ ملک کے کئی شہروں میں عید کی رات میں خریداری اور تیاری کیسی ہے۔ پڑھیے رپورٹ۔۔۔۔

Eid-al-Fitr Shopping
Eid-al-Fitr Shopping

جے پور: رمضان المبارک کا مقدس مہینہ کی آج چاند رات ہیں اور عید الفطر کا تہوار کل ریاست راجستھان میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا۔ دارالحکومت جے پور کے دہلی قومی شاہراہ پر واقع کے عیدگاہ میں میں عید الفطر کی نماز آٹھ بج کر تیس منٹ پر ادا کی جائے گی۔ نماز قاضی خالد پڑھائیں گے۔

راجستھان کے جے پور میں عید سعید کی تیاری کے لئے بازار میں ۔۔۔۔

واضح رہے کہ دو برس کے لمبے عرصے کے بعد میں راجستھان حکومت کی جانب سے کورونا کی پابندی ہٹانے کے بعد میں اجتماعی طور پر عید کی نماز ادا کی جا رہی ہے، وہیں عید الفطر کی نماز کے دوران نمازیوں کو کسی طرح سے کوئی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے اس کے لیے انتظامیہ کی جانب سے انتظامات عید گاہ میں کیے گئے ہیں۔

Eid-al-Fitr Shopping
جے پور میں چاند دیکھنے کا اہتمام کرتے ہوئے روزے دار
عید کے مدنظر کثیر تعداد میں لوگوں کا ہجوم خریداری کرنے کے لیے بازاروں میں نظر آرہا ہے، بازاروں میں لوٹی رونک کو لے کر دکانداروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں میں سب سے زیادہ رونق اس مرتبہ ہیں۔

اورنگ آباد: ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں امن وامان کے ساتھ عیدالفطر منائی جائے گی۔ یہ بات اورنگ آباد کے پولیس کمشنر نکھل گپتا نے یقین دہانی کرائی کہ عیدالفطر کے موقع پر شہر میں کوئی واقعہ نہ پیش آئے۔ اس کے لیے شہر کے حساس مقامات پر پولیس تعینات کی گئی ہیں اور شہر کے کئی سارے مقامات پر پولس ناکہ بندی بھی کے رہی ہے Aurangabad administration ready for Eid۔

مہاراشٹر کے اونگ آباد پولیس نے عید کو لے کر ۔۔۔۔۔

اورنگ آباد شہر میں عید الفطر کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، شہریان کے تعاون سے ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدالفطر امن وامان کے ساتھ منائی جائے گی۔ انتظامیہ کی طرف سے احتیاطی طور پر سی آرپی ایف کی اضافی فورس کو بھی ریزرو رکھا گیا ہے، واضح رہے کہ کورونا وبا کے سبب پچھلے دوسال سے عید کی نماز عیدگاہوں میں نہیں ہوسکی تھیں اس مرتبہ چھوٹ ملنے سے شہریان کی اکثریت عید گاہ کا رخ کرسکتے ہیں۔

مظفرنگر: اتر پردیش کے ضلع مظفرنگر کی عید گاہ انتظامیہ نے عید کی نماز سے متعلق اپنی تیاریاں کر ہیں۔ صاف صفائی کا بھی مکمل بندوبست کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ بھی سکیورٹی کے لحاظ سے پوری طرح سے مستعد ہے۔ گزشتہ دو برسوں سے کرونا وبا کی وجہ سے عید کی نماز عید گاہ میں نہیں نہیں ہو رہی تھی لیکن اس مرتبہ عید گاہ میں عید کی نماز ہو رہی ہے۔ عدالت عظمیٰ اور ریاستی حکومت کی بتائی گئی گائیڈ لائن کے مطابق ہی عید کی نماز عید گاہ میں ادا کی جائے گی سڑکوں پر ادا نہیں کی جائے گی۔

اترپردیش کے مظفرنگر میں عید سعید کی تیاری کے لئے۔۔۔۔

گیا: ریاست بہار کے ضلع گیا میں عید کو لیکر آج انتظامیہ اور پیس کمیٹی کے درمیان میٹنگ ہوئی۔ جس میں امن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس دوران سبھی فرقے کے لوگوں نے اپنے اپنے تاثرات کا اظہار کیا اور کہا کہ گیا کی پرامن روایت کو برقرار رکھنا ہے۔ دراصل گیا ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر تیاگ راجن ایس ایم اور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ہرپریت کور کی صدارت میں عید کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ضلع افسر کے خفیہ دفتر سیل میں ایک مشترکہ میٹنگ ہوئی Gaya administration ready for Eid۔

بہار کے گیا میں عید کی رات بازار میں لوگوں کی بھیڑ

انہوں نے ویڈیو کانفرنسنگ سے منسلک تمام سب ڈویژنل افسران، سب ڈویژنل پولیس افسران، بلاک ڈیولپمنٹ آفیسرس، سرکل آفیسرس، تھانہ انچارج اور ضلعی سطح کے افسران کو ہدایت دی کہ وہ اپنے علاقے میں امن و امان کو برقرار رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ تہوار کے دوران خلل پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

یہ پڑھیں:

شہر گیا میں چاند رات کی وجہ سے مارکیٹ میں ہجوم ہے کپڑے کے تاجر آج سیل لگا کر کپڑے فروخت کر رہے ہیں جبکہ سب سے زیادہ بھیڑ گوشت اور راشن، عطر، ٹوپی اور لچھے سوئیوں کی دوکانوں پر ہے۔ دو برس بعد اس برس بازاروں کی رونق لوٹی تو تاجروں کے ساتھ باشندوں کے چہرے پر خوشی ہے۔ غنی مارکیٹ چھتہ مسجد بزازہ روڈ، جی بی روڈ، کے پی روڈ، ٹی ماڈل اسکول وغیرہ کے علاقوں میں سب سے زیادہ بھیڑ ہے۔ دوکاندار شمشاد نے کہا کہ چاند رات میں جم غفیر امڑی تو ہے لیکن مہنگائی کا اثر کافی ہے۔ مسلمانوں کے روزگار اور نوکری پر اثر پڑا جس کا اثر عید کی مارکیٹنگ پر صاف ہے حالانکہ انہوں نے خوشی ظاہر کی ہے گزشتہ دو برسوں کے بعد حالات معمول پر ہیں اور وہ بغیر کسی پابندی کے اپنا کام کاج کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ شہر گیا میں چاند رات کو رات بھر دوکانیں کھلی ہوتی ہیں اور کروڑوں روپے کا کاروبار ہوتا ہے۔ بھیڑ کو دیکھتے ہوئے پولیس کی تعیناتی جگہ جگہ کی گئی ہے۔

اجمیر: راجستھان کے اجمیر چاند دیکھے جانے کے بعد سے لوگ ضروریات کی سامان خریدنے کے لئے بازار میں نکل گئے جس کی وجہ سے جگہ جگہ بھیڑ جمع ہوگئی۔ صوفی الطاف رضا قادری نے کہا کہ عیدالفطر کی خوشیاں ایک دوسرے سے مل کر منانے کا دن ہے۔ یہ اللہ تبارک و تعالی کی طرف سے روزے داروں کے لئے خوشیوں کا تحفہ ہے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.