ETV Bharat / bharat

Abdul Raqib Sheikh Won 10 Million Lottery: سویک والنٹیر عبدالرقیب شیخ نے لاٹری میں ایک کروڑ روپے جیتا

author img

By

Published : Apr 18, 2022, 10:43 AM IST

مرشدآباد ضلع کے فراخا تھانہ علاقے میں رہنے والے عبدالرقیب شیخ عرف صدام نام کے ایک سویک والنٹیر نے ایک کروڑ روپے کی لاٹری جیتنے پر گھر والوں کے ساتھ گاؤں والوں نے بھی خوشی کا اظہار کیا. civic volunteer Abdul Raqib Sheikh won Rs 10 million in the lottery۔

مرشدآباد، مغربی بنگال: کہا جاتا ہے کہ اوپر جب دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے اور اس کا کوئی متبادل نہیں ہوتا. قسمت کے بدلنے میں دیر نہیں لگتی ہے.قسمت جب بدلتی ہے تو دنیا دیکھتی رہ جاتی ہے. مرشدآباد ضلع کے فراکا تھانہ علاقے میں ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا ہے. غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے سویک والنٹیر کی لوٹری کے ٹکٹ سے راتوں رات قسمت بدل گئی. بدلتی ہے مغربی بنگال کے مرشدآباد کے ضلع کے فراخا تھانہ علاقے میں رہنے والے عبدالرقیب شیخ عرف صدام نام کے ایک سویک والنٹیر کو لاٹری میں ایک کروڑ روپے کا انعام ملا.

سویک والنٹیر کے ایک کروڑ روپے کا لاٹری جیتنے پر گھر والوں، رشتہ داروں کے ساتھ گاؤں والوں نے بھی خوشی کا اظہار کیا. سویک والنٹیر عبدالرقیب شیخ عرف صدام نے کہا کہ لاٹری کے ٹکٹ خریدنے کا شوق تھا. پیسہ ملنے پر لاٹری کا ٹکٹ خریدا کرتے تھے لیکن یہ ہرگز معلوم نہیں تھا کہ قسمت اتنی جلد بدل جائے گی. انہوں نے کہا کہ گھر میں ماں اور باپ، تین بہنیں اور ایک بھائی ہے. سویک والنٹیر کی نوکری سے گزر بسر ہو جاتا ہے. پریشانیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے. اللہ کی مہربانی سے پریشانیاں دور ہو جائے گی.

یہ بھی پڑھیں:

  • Police Recovered Altaf: لاٹری سے ایک کروڑ روپے جیتنے والا الطاف کو پولیس نے ڈھونڈھ نکالا

    ان کا کہنا ہے کہ ہمارے جیسے لوگوں کے لئے ایک کروڑ روپیہ بہت بڑی رقم ہوتی ہے. ساری زندگی بھی ختم ہو جائے گی لیکن ہم اتنی رقم کما نہیں سکتے ہیں. یہ تو اللہ کا کرم ہے جنہوں نے ہم پر دولت کی بارش کر دی. گھر والوں نے کہا کہ ہمیں آج دن میں صدام کے لوٹری جیتنے کا پتہ چلا، ہمارے لئے سب سے بڑی خوشی ہے. رمضان المبارک مہینے میں ہی ہمیں عید کی خوشی مل گئی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.