ETV Bharat / bharat

بنگلور: جمعہ مسجد ٹرسٹ بورڈ میں بدعنوانی اور غبن کے معاملے

گزشتہ دنوں بنگلور شہر کے قدیم و تاریخی ادارہ جمعہ مسجد ٹرسٹ بورڈ میں بدعنوانی و غبن کے معاملات کے متعلق خبریں ہیں۔ اس کے متعلق تفصیل یہ ہے کہ جمعہ مسجد ٹرسٹ بورڈ کی جانب سے ایس ایس افسر نامی رکن کے خلاف غبن کے الزامات کے ساتھ 2 ایف آئی آرز درج کئے گیے ہیں۔

juma masjid trust board
جمعہ مسجد ٹرسٹ بورڈ
author img

By

Published : Aug 29, 2021, 3:30 PM IST

اس سلسلے میں ایس ایس افسر نے جمعہ مسجد ٹرسٹ بورڈ کے دیگر اراکین پر چند الزامات لگائے تھے، جنہیں ٹرسٹ بورڈ کے سیکرٹری عثمان شریف نے بے بنیاد بتایا۔

دیکھیں ویڈیو

اس معاملے کے متعلق جمعہ مسجد ٹرسٹ بورڈ کے سیکرٹری عثمان شریف نے بتایا کہ ایس ایس افسر نے ٹرسٹ بورڈ کے قبرستان میں کووڈ وبا کے دوران میتوں کی تدفین کو لیکر تقریباً 14 لاکھ روپے کا گھوٹالہ کیا ہے اور ایک جعلی انوائس دیکر اپنی ایک جھوٹی کمپنی کے اکاؤنٹ کو ٹرسٹ بورڈ سے غیر مصدقہ لین دین کیا ہے۔

cases of corruption and misappropriation of funds in juma masjid trust board in bangalore
جمعہ مسجد ٹرسٹ بورڈ میں بدعنوانی اور غبن کے معاملے

عثمان شریف نے بتایا کہ ان 2 ایف آئی آرز کی تحقیقات چل رہی ہیں۔ ایس ایس افسر فرار ہے اور گرفتاری سے بچنے کے لیے وہ پولیس کو چکمہ دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:بنگلور تشدد: ملزمین کے گھروالوں کی زندگیاں اجیرن بن گئیں

انہوں نے مزید بتایا کہ نچلی کورٹ و سیشن دونوں ہی کورٹز میں ایس ایس افسر کی ضمانت کی عرضی مسترد ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.