ETV Bharat / bharat

بھارت اور پاکستانی فوج کے کمانڈرز کے مابین فلیگ میٹنگ - بھارتی فوج

پونچھ راولکوٹ کراسنگ پوائنٹ پر بھارت اور پاکستان کی افواج کے مابین ایک بریگیڈ کمانڈر لیول کی فلیگ میٹنگ ہوئی۔

Indian Army
Indian Army
author img

By

Published : Mar 26, 2021, 6:09 PM IST

بھارتی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ڈی جی ایس ایم او کے مفاہمت نامہ 2021 کے تبادلے کے بعد کمانڈر سطح کے افسران نے افہام و تفہیم کی۔ آپس میں ان افسران نے تبادلہ خیال کیا اور مفاہمت نامہ پر عمل درآمد کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بشکریہ ٹویٹر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.