سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے رہنما دلیپ گاندھی دہلی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ وہ کووڈ 19 سے متاثر تھے اور ان کا علاج دہلی کے نجی ہسپتال میں چل رہا تھا۔
بی جے پی رہنما دلیپ گاندھی کی کورونا سے موت - کووڈ ۔19 سے متاثر
سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے رہنما دلیپ گاندھی کا انتقال ہو گیا۔ انہوں نے دہلی کے ایک نجی ہسپتال میں آخری سانس لی۔ وہ کورونا سے متاثر پائے گئے تھے۔
بی جے پی رہنما دلپ گاندھی کی کورونا سے موت
سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے رہنما دلیپ گاندھی دہلی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ وہ کووڈ 19 سے متاثر تھے اور ان کا علاج دہلی کے نجی ہسپتال میں چل رہا تھا۔