ETV Bharat / bharat

جے پی نڈا کیرالہ پہنچے - کیرالا اسمبلی الیکشن

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر جے پی نڈا کیرالہ اسمبلی انتخابات کی تیاری کاجائزہ لینے کے لیے کیرالا پہنچے۔

جے پی نڈا
جے پی نڈا
author img

By

Published : Feb 3, 2021, 2:30 PM IST

جے پی نڈا ریاست کے دو روزہ دورے کے تحت تریویندرم انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچیں گے۔ پارٹی نے ان کی آمد پر موٹرسائیکل ریلی کا بھی منصوبہ بنایا گیا ہے۔

پارٹی کے صدر جمعرات کو تریشور میں وڈکوناتھن مندر میدان پر عوامی ریلی سے پارٹی کی انتخابی مہم کی شروعات کریں گے۔

کیرالا اسمبلی الیکشن میں سیٹوں کی تقسیم کی بحث کے سلسلے میں بی جے پی صدر یہاں ہائیسینتھ ہوٹل میں پارٹی کی ریاست کمیٹی کی میٹنگ میں حصہ لیں گے۔

وہ کوڈیار میں نو منتخب کونسلرز، بلاک اور ضلع پنچایت اراکین سے بھی خطاب کریں گے۔

درج ایف آئی آر کے خلاف راجدیپ، ششی تھرور سپریم کورٹ پہنچے

بی جے پی صدر جے پی نڈا شام میں پدمنا بھسوامی مندر میں پوجا ارچنا کے لیے بھی جائیں گے۔ وہ قومی جمہوری اتحاد(این ڈی اے) کے اتحادیوں،کنوینرز، ضلعی صدور اور ضلع جنرل سکریٹریز سے بھی ملاقات کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.